Advertisement

وہاب ریاض کی جگہ پشاور زلمی کا کپتان کون ہوگا؟

کراچی: پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ٹیم کی قیادت شعیب ملک کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 28th 2022, 4:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وہاب ریاض کی جگہ پشاور زلمی کا کپتان کون ہوگا؟

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کورونا مثبت آنے پر قرنطینہ میں ہیں جس کے باعث زلمی کی کپتانی کے فرائض شعیب ملک سر انجام دیں گے۔

پی ایس ایل 7 میں کل پشاور زلمی کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی، پی سی بی اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

Advertisement
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 3 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 21 گھنٹے قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 19 گھنٹے قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 19 گھنٹے قبل
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 8 منٹ قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل