اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 28th 2022, 1:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور صوبائی وزرا وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کو ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سائٹ کا دورہ کریں گے ، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا دورہ بھی وزیراعظم کے پروگرام میں شامل ہے ، عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی جائےگی۔

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 20 گھنٹے قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- ایک دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 3 دن قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 20 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 3 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- ایک دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 37 منٹ قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


