لاہور : محمد عباس کا کہنا ہے کہ ہیمپشائر کاونٹی کو دوبارہ جوائن کرنے پر خوش ہوں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 28th 2022, 10:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس کا ہیمپشائر کاونٹی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ۔ ہیمپشائر کاونٹی نےاعلان کیا ہے کہ محمد عباس کاونٹی چیمپئین شپ کے آغاز میں دستیاب ہوں گے ۔ محمد عباس کم از کم پہلے دو ماہ کے لئے دستیاب ہوں گے، محمد عباس مسلسل دوسری مرتبہ ہیمپشائر کی جانب سے کھیلیں گے۔
HE'S BACK! ?@RealMAbbas226 has agreed to re-join Hampshire for the #LVCountyChamp ?
— Hampshire Cricket (@hantscricket) January 28, 2022
کرکٹر محمد عباس کا کہنا ہے کہ ہیمپشائر کاونٹی کو دوبارہ جوائن کرنے پر خوش ہوں ،مجھے گزشتہ برس بھی ہیمپشائر کی جانب سے کھیلنا اچھا لگا تھا ، مجھے امید ہے کہ کاونٹی کی جانب سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کروں گا ۔

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 17 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 21 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





