Advertisement
تجارت

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 29th 2022, 1:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی

تفصیلات  کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری ہے ، تیل قیمتیں مسلسل چھ ہفتوں سے بڑھ رہی ہیں، جس کی بنیادی وجہ بین الاقوامی سیاسی عدم استحکام اور رسد کے خدشات ہیں ۔

دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل ایک اعشاریہ 25 ڈالر فی بیرل بڑھ کر 90 اعشاریہ 59 ڈالرکی سطح پر آگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس کروڈ کی قیمت 1.05 ڈالر اضافے سے 87.66 ڈالر فی بیرل ہوگئی، تیل کی قیمتوں پر سیاسی خطرات اور سپلائی میں کمی کے اثرات پڑے۔

عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 11 فیصد اضافہ ہوگیا، دوران ٹریڈنگ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت 4 ڈالر 76 سیٹس ہوگئی۔

 کورونا وبا کے بعد چین میں تیل کی طلب میں اس سال سات فیصد اضافے نے بھی قیمتوں کو پر لگا دیئے۔   یوکرین جنگ، یورپ کو گیس سپلائی معطلی کے خدشات اور عرب امارات پر حوثیوں کے حملے قیمت بڑھنے کا باعث بنے ہیں ۔ 

Advertisement
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان