کراچی : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں لاہور اور ملتان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ دوسرے میچ میں کراچی اور کوئٹہ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی ۔


تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 میں برتری حاصل کرنے کی جنگ شروع ہوگئی، ایونٹ کے تیسرے دن ملتان سلطانز محمد رضوان اور لاہور قلندر شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں میدان میں اُتریں گی ۔ کراچی اسٹیدیم میں پہلا میچ دن ڈھائی بجے شروع ہوگا ۔ دونوں ہی ٹیموں کے پاس جارح مزاج بلے باز ، برق رفتاربولرز کے علاوہ اسپنرز کی بھی اچھی ورائٹی موجود ہے۔
دوسرا میچ ساڑھے سات بجے کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ کراچی کنگز بابر اعظم جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز سرفراز احمد کی کپتانی میں میدان میں اتریں گے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے جانیوالے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کو شکست دی تھی ۔ پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 5 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 2 گھنٹے قبل

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 4 گھنٹے قبل

آواران: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید
- 40 منٹ قبل

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل