لاہور : لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین اور دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 29th 2022, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر45 سالہ بیگم بی بی، 30 سالہ روبی، ایک سالہ طیب اور ایک ماہ کی عنایہ جاں بحق ہو گئیں۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیم نے ایک سالہ بچے کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



