کراچی : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں ، ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 29th 2022, 7:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 میں برتری حاصل کرنے کی جنگ شروع ہوگئی، ایونٹ کے تیسرے دن ملتان سلطانز محمد رضوان اور لاہور قلندر شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں میدان میں اُتریں گی ۔
کراچی اسٹیدیم میں پہلا میچ دن ڈھائی بجے شروع ہوگا ۔ دونوں ہی ٹیموں کے پاس جارح مزاج بلے باز ، برق رفتاربولرز کے علاوہ اسپنرز کی بھی اچھی ورائٹی موجود ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے جانیوالے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کو شکست دی تھی ۔ پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔

لاہورمیں ہولناک واقعہ: گھر میں 3 معصوم بچوں کے گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا
- 6 hours ago

حیدرآباد: شادی میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
- 9 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
سونے کی قیمتوں میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 hours ago

انرجی سیکیورٹی اب ملک کی مستقبل کی مجموعی منصوبہ بندی کا انتہائی اہم حصہ بن چکی ہے،شہباز شریف
- 9 hours ago

افغان ہیکرز نے بھارتی میڈیا چینل ہیک کرکےخصوصی پیغام نشر کر دیا
- 5 hours ago

ملک میں کل سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
- 9 hours ago

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں تیز کرنے اور ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کا حکم
- 5 hours ago

طلباء کیلئے اچھی خبر : پنجاب حکومت نے نئی آئی ٹی انٹرنشپ پروگرام کا آغاز کر دیا
- 8 hours ago

جلا وطن ایرانی رہنما رضا پہلوی ایک شخص نے سرخ مائع پھینک دیا،حملہ آور گرفتار
- 7 hours ago

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،خطے میں قیامِ امن کیلئےپاکستان کی کاوشوں کی تعریف
- 7 hours ago

پہلگام واقعہ سے متعلق بھارتی الزامات بے بنیاداور پروپیگنڈا ہیں،دفتر خارجہ
- 3 hours ago

پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے






.jpg&w=3840&q=75)


.jpg&w=3840&q=75)

