Advertisement

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کالاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی :  پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن  میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں ، ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 29th 2022, 7:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کالاہور قلندرز کیخلاف  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پی  ایس ایل 7 میں برتری حاصل کرنے کی جنگ شروع ہوگئی، ایونٹ کے  تیسرے  دن  ملتان سلطانز  محمد رضوان اور لاہور قلندر  شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں میدان میں اُتریں گی ۔

کراچی اسٹیدیم میں  پہلا میچ  دن ڈھائی  بجے شروع ہوگا ۔ دونوں ہی ٹیموں کے پاس جارح مزاج بلے باز ، برق رفتاربولرز کے علاوہ اسپنرز کی بھی اچھی ورائٹی موجود ہے۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز  کھیلے جانیوالے میچ میں  پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کو شکست  دی تھی ۔ پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع