لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل قومی کرکٹر ذیشان ملک پر عائد پابندی ختم ہوگئی ۔


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر ذیشان ملک کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل کیا تھا ، انہیں 14 اکتوبر 2021 کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1 کے تحت معطل کیا گیا۔ ذیشان ملک کو 18 نومبر کو نوٹس آف چارج کیا گیا ۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ ذیشان ملک نے 18 نومبر کو اپنے جرم کا اعتراف کر لیا تھا ۔
31 دسمبر کو پی سی بی اور ذیشان ملک نے کوڈ کے تحت باہمی رضا مندی اور اتفاق رائے سے تین ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی ، پابندی کا آغاز معطلی کے روز سے ہوااور تین ماہ مکمل ہونے پر ذیشان ملک کی پابندی 13 جنوری کو ختم ہو گئی ۔
پی سی بی کے مطابق کرکٹ میں واپسی کے لئے وہ اب ری ہیب پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں ۔ ذیشان ملک کا تعلق ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل







