Advertisement

پنجاب : کورونا کے پی سی آر ٹیسٹ کی نئی قیمت مقرر

لاہور : پنجاب میں کورونا کے پی سی آر ٹیسٹ کی نئی قیمت مقرر کردی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 29th 2022, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب : کورونا کے پی سی آر ٹیسٹ کی نئی قیمت مقرر

تفصیلات کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے کوویڈ 19 کی تشخیص کےلیے پی سی آر ٹیسٹ کے نرخ میں بڑی کمی کردی ۔  صوبہ پنجاب میں کورونا کے پی سی آر ٹیسٹ کی نئی قیمت 4800 روپے مقرر کی گئی ہے جس کے بعد نجی اسپتالوں اور لیبارٹریزکو نئی قیمت پرعمل کرنا ہوگا۔

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہےکہ قیمت پر عملدرآمد نہ کرنے والی لیبارٹریوں کو سیل کیا جائے گا اور ان پر جرمانہ بھی ہوگا ۔

اس سے قبل کرونا وائرس کے تشخیص کےلیے کیے جانے والے ٹیسٹ کی قیمت  6500 روپے  وصول کی جارہی تھی ۔ 

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع