Advertisement

پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سےشکست دیدی

کراچی : لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6وکٹوں  شکست دیدی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 4:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سےشکست دیدی

تفصیلات کے مطابق کراچی : لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6وکٹوں  شکست دیدی ہے۔کراچی کنگز  نے لاہور قلندرز کو 171 رنز کا ہدف دیا تھا۔  فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے171رنز کا ٹارگٹ آخری اوور میں حاصل کیا۔24 اور سمت پٹیل نے 26 رنز کی اننگز کھیلی۔

فخر زمان نے پی ایس ایل سیون کی پہلی سنچری کر دی۔  فخر زمان نے 56 گیندوں پر 100رنز کی اننگز کھیلی، فخر زمان کی اننگز میں 4چھکے اور 11چوکے شامل تھے۔

کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنا ئےتھے۔ کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل خان نے برق رفتار 60رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان بابر اعظم 41 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے حارث راؤٖ ف نے 3شکار کیے، شاہین آفریدی، راشد خان، محمد حفیظ ، اور زمان خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

خیال رہے کہ لاہور قلندرز کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز میں ایک تبدیلی کی گئی ، ٹام لیمنبے کی جگہ صاحب زادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔

بابراعظم نے کہا کہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرزکا ہمیشہ سے بڑا میچ ہوتا ہےکوشش کریں گےاچھی کرکٹ کھیلیں۔

Advertisement
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 12 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 19 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 18 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement