راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی کے مضافات میں سیکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آ پریشن کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیو رٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا ۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مبین عرف مجروح مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کےمطابق ہلاک دہشت گرد کے قبضہ سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ۔

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 3 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 3 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


