Advertisement
تفریح

نابینا ڈاکٹر عائشہ اور انکے آنکھوں سے محروم شوہرنے تاریخ رقم کردی

ان کی 9 بپلیکیشنز شائع ہوچکی ہیں ۔ وہ اس وقت یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں لیکچرار ہیں ، ایجوکیشن کا سبجیکٹ پڑھا رہی ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نابینا ڈاکٹر عائشہ اور انکے آنکھوں سے محروم شوہرنے تاریخ رقم کردی

 زرا نم ہوتویہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی 

لاہور : پاکستانی نابینا پی ایچ ڈی ڈاکٹر عائشہ نے اپنی قابلیت سے اپنے خاندان سمیت پورے پاکستان کا نام روشن کردیا ہے ۔

نابینا پی ایچ ڈی ڈاکٹر عائشہ ناصرف پڑھاتی ہیں بلکہ وہ گھر کے سارے کام بھی بغیر کسی کی مدد کے سرانجام دیتی ہیں ، آنکھوں سے محروم ڈاکٹرعائشہ نے ایک طویل جدوجہد کے بعد اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی ۔

ان کی 9 بپلیکیشنز شائع ہوچکی ہیں ۔ وہ اس وقت یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں لیکچرار ہیں ، ایجوکیشن کا سبجیکٹ پڑھا رہی ہیں ۔ ان کے نابینا شوہر بھی کسی سے کم نہیں ہیں ، وہ بھی ایم فل ڈگری کے حامل ہیں ، پولیٹکل سائنس میں ایم فل کے بعد یونیورسٹی آف دی پنجاب میں پولیٹیکل سائنس کے لیکچرار ہیں ۔ 

ہمارا پاکستان کے پروگرام اینکر اوصاف علی خان کو انٹرویوکے دوران ان کا کہنا تھاکہ انہیں یہاں تک پہنچنے میں مشکلات تو پیش آئی ہیں مگر وہ ثابت قدم رہے اور اپنی منزل پر پہنچ گئے ۔  

ویڈیو دیکھیں :

Advertisement
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 4 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 4 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
Advertisement