Advertisement
تفریح

تانبے کے برتن بنانے والے پاکستانیوں کی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی

تانبے کے برتنوں میں س سے اہم کام چترائی کا کام تھا جو آہستہ آہستہ ختم ہورہا تھا اس کو دوبارہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے کام کیا جارہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تانبے کے برتن بنانے والے پاکستانیوں کی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی

لاہور : اندرون لاہور میں تانبے کے برتنوں کے  قدیم ترین فن کو جگاتے پاکستانی ہنر مند ، جنہوں نے صدیوں پرانے اس فن کو ابھی بھی زندہ رکھا ہو اہے ۔ 

پاکستان میں تانبے کے برتنوں کا کام ایک بار پھر سے بحال ہوگیا ہے ۔ تانبے کے برتن اب جہیز میں بھی دیئے جانے لگے ہیں ، آرٹ رتن سٹوڈیو کے تانبا سازوں کی مہارت جس کے بنائے ہر برتن کو دیکھ کر صدیوں پرانے برتنوں کاگمان ہوتا ہے ۔  آرٹ رتن سٹوڈیو کے فاؤنڈر محسن فراز کا کہنا ہے کہ آرٹ رتن لاہور ورثہ کا سٹارٹ اپ ہے ، جس کا مقصد تانبے کے برتنوں کو پروموٹ کرنا ، اس کے فن کو دوبارہ زندہ کرنے میں یہ اہم کردار ادا کررہا ہے ۔

تانبے کے برتنوں میں س سے اہم کام چترائی کا کام تھا جو آہستہ آہستہ ختم ہورہا تھا اس کو دوبارہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے کام کیا جارہا ہے ۔   ہمارا پاکستان جس میں پروگرام اینکر نتاشہ رحمان نے اندرون لاہور کے تانبے کے برتنوں کو تراشنے والوں کے فن  کو دنیا بھر میں متعارف کروا دیا ہے ۔ 

Advertisement
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 2 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 2 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
Advertisement