Advertisement
پاکستان

اوگرا کی پٹرول کی قیمت میں 10 روپے ستائیس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز 

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے ستائیس پیسے فی لٹر اضافے کی سمری وزیر اعظم ہاوس بھجوا دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اوگرا کی پٹرول کی قیمت میں 10 روپے ستائیس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز 

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے  پٹرول کی قیمت میں  10 روپے ستائیس پیسے فی لٹر اضافے کی سمری وزیراعظم ہاوس بھجوادی ہے۔سمری میں  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 39 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔جبکہ  مٹی کا تیل 11 روپے 34 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 35 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم ہاؤس کو اوگرا کی سمری موصول ہوگئی ہے، وزیراعظم نے تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

Advertisement
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 18 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 17 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 18 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی