Advertisement

نجی لیب کے تين ملاز مین  کو جعلی کورونا سر ٹیفکیٹ بنانے کے الزام میں گرفتار

لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ايف آئی اے)  نے مقدمہ درج کر کے تفتيش کا آغاز کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 11:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نجی لیب کے تين ملاز مین  کو جعلی کورونا سر ٹیفکیٹ بنانے کے الزام میں گرفتار

تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ايف آئی اے)  نے کارروائی کرتے ہوئے  نجی لیب کے تين ملاز مین  کو جعلی کورونا سر ٹیفکیٹ بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ، ملزموں میں احسان اللہ،مرزا اعجاز بيگ اورعارف شامل ہیں۔

ایف آئی اے سا ئبر کرائم کا کہنا ہے کہ  ملازمین میں فرنٹ ڈيسک آفيسر شامل ہیں، ملزموں کے قبضہ سے جعلی سر ٹیفکیٹ بھی برآمد ہوئے ہیں، نجی  لیب کی دو برانچوں  کو سيل کر ديا  گیاہے۔  ایف آئی اے سا ئبر کرائم کے مطابق نجی  لیب کا مالک براہ راست  ملوث نہیں ہے۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ايف آئی اے)  نے مقدمہ درج کر کے تفتيش کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 16 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟