اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے ستائیس پیسے فی لٹر اضافے کی سمری وزیر اعظم ہاوس بھجوا دی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 11:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے ستائیس پیسے فی لٹر اضافے کی سمری وزیراعظم ہاوس بھجوادی ہے۔سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 39 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔جبکہ مٹی کا تیل 11 روپے 34 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 35 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو اوگرا کی سمری موصول ہوگئی ہے، وزیراعظم نے تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 17 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


