چونیاں: باعث الہ آباد روڈ پر دھند کے باعث کار اور کوسٹر میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 2:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق کار اور کوسٹر میں تصادم کے نتیجے میں 2 طالبعلم جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو کی جانب سے لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔
ریسکیوکے مطابق ایک طالب علم کا تعلق چونیاں جبکہ دوسرے کا میر کوٹ ٹینکی سے بتایا جا رہا ہے۔

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 4 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 13 منٹ قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 3 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 8 منٹ قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 15 منٹ قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


