کراچی : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔


تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 میں برتری حاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ، کراچی اسٹیدیم میں شام سات بجے میچ شروع ہوگا۔ ایونٹ کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز محمد رضوان اور اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کی قیادت میں میدان میں اُتریں گی ۔
میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔
ملتان سلطانز:
محمد رضوان(کپتان ) ، شان مسعود، صہب مقصود، رائلی روسو، خوشدل شاہ، ٹم ڈیوڈ، ڈیوڈ ولی، عمران طاہر، عمران خان سینئر، شاہنواز دھانی، احسان اللہ
اسلام آباد یونائیٹڈ:
ایلکس ہیلز، پال سٹرلنگ ، کولن منرو، آصف علی، مبشر خان ، اعظم خان ، شاداب خان (کپتان ) محمد وسیم جونیر ، فہیم اشرف ، حسن علی ، مرچنٹ
واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز پہلے کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 9 minutes ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 13 minutes ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 4 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 15 minutes ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 6 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 4 hours ago






