Advertisement

پی ایس ایل 7: آج اسلام آباد اور ملتان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی 

کراچی : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن  میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 2:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: آج اسلام آباد اور ملتان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی 

تفصیلات کے مطابق  پی  ایس ایل 7 میں برتری حاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ، کراچی اسٹیدیم میں شام سات بجے  میچ شروع ہوگا۔  ایونٹ کے آٹھویں  میچ میں  ملتان سلطانز  محمد رضوان اور  اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کی قیادت میں میدان میں اُتریں گی ۔

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

 ملتان سلطانز:

محمد رضوان(کپتان ) ، شان مسعود، صہب مقصود، رائلی روسو، خوشدل شاہ، ٹم ڈیوڈ، ڈیوڈ ولی، عمران طاہر، عمران خان سینئر، شاہنواز دھانی، احسان اللہ

اسلام آباد یونائیٹڈ:

ایلکس ہیلز، پال سٹرلنگ ، کولن منرو، آصف علی، مبشر خان ، اعظم خان ، شاداب خان (کپتان )  محمد وسیم  جونیر ، فہیم اشرف ، حسن علی ، مرچنٹ 

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی  کے نیشنل اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز  پہلے کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا