Advertisement
پاکستان

پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی  وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ٹیکس، زرمبادلہ سمیت دیگر معاملات میں ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے: وزیر خزانہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی  وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا تھاکہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ایف بی آر کو مکمل آٹومیٹڈ کیا جائے،ٹیکسیشن اور فارن ایکسچینج پاکستان کی معیشت کے انتہائی اہم جز ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ فارن ایکسچینج کو بیرون ملک لے کر جانا اور لے کر آنا سے متعلق دستاویزات نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں انڈرانوائسنگ ہو رہی ہے اور انڈر انوائسنگ کے باعث ریونیو (محصولات) میں نقصان ہو رہا ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ کسٹم میں بھی سنگل ونڈو سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سامان چائنا سے آ رہا ہے اور انوائسنگ دبئی سے ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دال میں کچھ کالا ہے کہ سامان چائنا سے آئے اور انوائسنگ دبئی میں ہو۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ فارن ایکسچینج میں ہم نے بہتری لانی ہے، ایف آئی اے بہت اچھا اور ذمہ داری کے ساتھ کام کررہا ہے،حکومتی ادارے کام کررہے ہیں لیکن اصلاحات کی ضرورت ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
Advertisement