Advertisement
تفریح

بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا کا اہم انکشاف

بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سکہ اچھال کر بالی وڈ میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا کا اہم انکشاف

تفصیلات کے مطابق اپنے دلکش انداز اور پیاری مسکراہٹ سے لوگوں کے دلوں میں بسنے والی پریتی زنٹا نے 2000 کی دہائی کے اوائل میں بالی وڈ کی ٹاپ اداکاروں کی فہرست میں اپنی جگہ بنائی۔

اب اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اس کامیاب کیریئر کا آغاز سکے کے ذریعے کیے گئے ٹاس سے ہوا۔

پریتی زنٹا کا کہنا تھا کہ اگر ٹاس ان کے حق میں نہ ہوتا تو شاید وہ اداکاری کا انتخاب نہ کرتیں،  انہیں شیکھر کپور کی فلم 'تارا رم پم پم' کی پیشکش کی گئی تو اس کو کرنے کا فیصلہ انہوں نے  قسمت پر چھوڑ دیا۔

پریتی زنٹا کا مزید کہنا تھا کہ یہ پرفیکٹ کہانی لگتی تھی مگر میں نے فیصلہ کیا کہ اگر یہ میری قسمت ہے تو میں ٹاس کروں گی اگر ہیڈز آیا تو میں یہ فلم کروں گی اور اگر ٹیل آیا تو میں نہیں کروں گی۔ 

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع