رحمان ملک میں کورونا وائرس کی تصدیق، نجی ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل، خاندانی ذرائع
اسلام آباد: خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے، سابق وزیر داخلہ اس وقت نجی ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق رحمٰن ملک کو تنفس کی بحالی کے لیے وینٹیلیٹر پر ڈال دیا گیا۔
پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 30 ہزار366 ہو چکی ہے ۔
ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار301 ہوگئی ہے ۔ ملک میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعدادایک لاکھ 5 ہزار675 ہوگئی ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا کے 55ہزار 202 ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago





