Advertisement

کوہلی کے ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے فیصلے نے رکی پونٹنگ کو حیرت میں ڈال دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی کے ٹیسٹ میچ میں کپتانی چھوڑنے کے فیصلے نے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوہلی کے ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے فیصلے نے رکی پونٹنگ کو حیرت میں ڈال دیا

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی مسلسل مشکلات کا شکار ہیں اور ایک ایک کرکے تمام فارمیٹ کی کپتانی سے محروم ہو گئے ہیں۔

ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا،جس پر آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ نے شدید حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

پونٹنگ نے آئی سی سی ریویو کے ایک شو میں حیرانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا یہ حقیقت میں ہوا، میں نے گزشتہ آئی پی ایل کے پہلے ہاف میں ویرات کے ساتھ اچھی بات چیت کی تھی۔

رکی پونٹنگ نے کہا ہےکہ وہ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کے بارے میں بات کر رہے ہیں حالانکہ اُس وقت وہ ٹیسٹ میچ کی کپتانی جاری رکھنے کے لئے کتنے پرجوش تھے۔

آسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ کوہلی کی کپتانی میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بہت اچھی کارکردگی دکھائی۔

رکی پونٹنگ نے آخر میں کہا کہ کپتانی سے کنارہ کشی اختیار کرنے سے ویرات کی بلے بازی میں مزید نکھار پیدا ہوگا کیوں کہ وہ اپنی بیٹنگ پر زیادہ توجہ مرکوز کرسکتے ہیں۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
Advertisement