Advertisement

پی ایس ایل7:اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 12:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل7:اسلام آباد یونائیٹڈ  کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ  کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن میں اب تک ناقابل شکست دو ٹیمیں آج آمنے سامنے ہیں۔

میچ شام ساڑھے سات بجے کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھیوں میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلےبولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 ملتان سلطانزکی کپتانی محمد رضوان کے ذمے ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان ہیں۔

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اس ایڈیشن میں اب تک  3 میچز کھیلے ہیں اور تینوں میں کامیابی حاصل کی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ  کی ٹیم میں ایلکس ہیلز، پال اسٹرلنگ ، رحمان اللہ گرباز اور مدثر خان، کپتان شاداب خان ، آصف علی، اعظم خان، فہیم اشرف، محمد وسیم ، حسن علی اور مرچنٹ ڈی لینگ شامل ہیں۔

 ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان کے علاوہ شان مسعود، صہیب مقصود، ٹِم ڈیوڈ، رائیلی روسو ، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، انور علی ، عباس آفریدی ، رومان رئیس اور عمران طاہر شامل ہیں۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
Advertisement