Advertisement

انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم   بی ایل اے  کا دہشتگرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی

کوئٹہ : ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت محمد غوث عرف غوثیہ گرد ہرنائی سے مچھ بولان کے علاقے میں آرہا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم   بی ایل اے  کا دہشتگرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی

تفصیلات کے مطابق  سی ٹی ڈی نے تخریب کاری منصوبہ ناکام  بنا دیا  ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ  بلوچستان کے ضلع بولان میں سی ٹی ڈی انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا دہشتگرد محمد غوث عرف غوثیہ گرفتار کرلیا گیا، گرفتار دہشت گرد ہرنائی سے مچھ بولان کے علاقے میں آرہا تھا، مذکورہ دہشتگرد مچھ میں تخریب کاری کی واردات کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، پرائیما کارڈ،نٹ بولٹ کے علاوہ دیگر نوعیت کا سامان برآمد کیا گیا،گرفتار دہشتگرد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اور نیٹ ورک کے باقی افراد کی گرفتاری کیلئے بڑی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا