پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن میں اب تک ناقابل شکست دو ٹیمیں آج آمنے سامنے ہیں۔
میچ شام ساڑھے سات بجے کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھیوں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلےبولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان سلطانزکی کپتانی محمد رضوان کے ذمے ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان ہیں۔
ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اس ایڈیشن میں اب تک 3 میچز کھیلے ہیں اور تینوں میں کامیابی حاصل کی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں ایلکس ہیلز، پال اسٹرلنگ ، رحمان اللہ گرباز اور مدثر خان، کپتان شاداب خان ، آصف علی، اعظم خان، فہیم اشرف، محمد وسیم ، حسن علی اور مرچنٹ ڈی لینگ شامل ہیں۔
ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان کے علاوہ شان مسعود، صہیب مقصود، ٹِم ڈیوڈ، رائیلی روسو ، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، انور علی ، عباس آفریدی ، رومان رئیس اور عمران طاہر شامل ہیں۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago







