نیویارک : امریکا کے ایک اسکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں 2 سیکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 5:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے اسکول میں فائرنگ سے ایک طالب علم جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس نےفرار ہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
فائرنگ کا دوسرا واقعہ ورجینیا کے ایک کالج میں پیش آیا جہاں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکےکالج کے 2 سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا ۔
ورجینیا سٹیٹ پولیس نے بتایا کہ 27 سالہ ملزم الیگزینڈر وائٹ کیمبل نامی شخص کو بعد میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




