Advertisement

ڈریپ نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی فروخت کی اجازت دیدی

اسلام آباد : کورونا ٹیسٹنگ کٹ کے حوالے سے  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کا بڑا اقدام ، کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت دے دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈریپ نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی فروخت کی اجازت  دیدی

تفصیلات کے مطابق ڈریپ کا کورونا ٹیسٹنگ ٹکٹ کی عوام کو دستیابی سے متعلق   اہم فیصلہ کیا گیاہے جس کے تحت  شہریوں کو اپنا کورونا ٹیسٹ کے لیے "اوور دی کاؤنٹر " کٹ فروخت کی اجازت دے دی گئی ۔ اس اجازت کے بعد   اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کرسکیں گے۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

خیال  رہے کہ کراچی سمیت مختلف شہروں میں نجی لیبارٹریوں کی جانب سے شہریوں سے کورونا ٹیسٹ کے 6 ہزار روپے تک وصول کیے جارہے تھے جبکہ  پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں کورونا کی ٹیسٹنگ کی قیمت 4800 روپے مقرر کی ہے ۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب