دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پلیئرز رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔


تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں۔
آئی سی سی کی نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم تیسرے اور بھارت کے لوکیش راہول چوتھے نمبر پر آگئے ہیں ۔
ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کی رینکنگ میں سری لنکا کے وانندو ہسارنگا پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے تبریز شمسی دوسرےاور انگلینڈ کے عادل رشید تیسرے نمبر پرہیں ۔
آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں افغانستان کے محمد نبی پہلے نمبر پر ہیں جبکہ بنگلادیش کے شکیب الحسن دوسرے نمبر پر آگئے ، انگلینڈ کے معین علی 2 درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پرآگئے ہیں ۔ اسی طرح گلین میکسوئیل ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر ہیں ۔
Big gains for England's Moeen Ali in the latest update of the @MRFWorldwide ICC Men's T20I Player Rankings for all-rounders ?
— ICC (@ICC) February 2, 2022
More details ? https://t.co/s1pyiOGe63 pic.twitter.com/Q10xJcuEcI

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago







