پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں شرکت کے لیے انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 9:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے اختتام کے بعد انگلینڈ کے مزید چھ کھلاڑی پی ایس ایل میں شرکت کے لیے کراچی پہنچے ہیں۔
جیمز وینس کا کراچی پہنچنے کے بعد اینٹی جین ٹیسٹ ہوا اور رپورٹ منفی آنے پر انہیں اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
جیسن رائے بھی کراچی پہنچ گئے ہیں لیکن وہ تین روز کا قرنطینہ کریں گے۔
کراچی پہنچنے والے دیگر کھلاڑیوں میں لاہور قلندرز میں شامل انگلینڈ کے ہیری بروک اور فل سالٹ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ پشاور زلمی کے ثاقب محمود، کراچی کنگز کے کرس جارڈن بھی پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔
انگلش کرکٹرز تین روز کا قرنطینہ مکمل کرکے اپنے اپنے اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 21 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 21 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







