Advertisement
پاکستان

ماہ رجب المرجب 1443 کا چاند نظرآگیا

کراچی: شب معراج 27 رجب 1443 ھ یکم مارچ 2022 بروز منگل کو ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ماہ رجب المرجب 1443 کا چاند نظرآگیا

تفصیلات کے مطابق  ماہ رجب کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت مولانا سید محمد عبدلخبیر آزاد نے کی، اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے ممبران اور فنی ماہرین نے شرکت کی۔

مولانا عبدلخبیر آزاد نے کہا کہ  پاکستان کے مختلف مقامات سے ماہ رجب کے چاند کے نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی، ہیں، اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم رجب 3 فروری بروز جمعرات کو ہوگی، شب معراج 27 رجب یکم مارچ 2022 بروز منگل کو ہوگی۔

اجلاس کے اختتام پر کورونا سے بچاؤ اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دعا کی گئی، ملکی سلامتی و استحکام، مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 16 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 15 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا