کراچی: شب معراج 27 رجب 1443 ھ یکم مارچ 2022 بروز منگل کو ہوگی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت مولانا سید محمد عبدلخبیر آزاد نے کی، اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے ممبران اور فنی ماہرین نے شرکت کی۔
مولانا عبدلخبیر آزاد نے کہا کہ پاکستان کے مختلف مقامات سے ماہ رجب کے چاند کے نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی، ہیں، اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم رجب 3 فروری بروز جمعرات کو ہوگی، شب معراج 27 رجب یکم مارچ 2022 بروز منگل کو ہوگی۔
اجلاس کے اختتام پر کورونا سے بچاؤ اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دعا کی گئی، ملکی سلامتی و استحکام، مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 17 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 14 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 14 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





