ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ چینی شہری دنیا کا خوش قسمت انسان ہے جو اتنے سال گولی سر میں رہنے کے باوجود زندہ رہا ۔


بیجنگ: شہری سردرد کا معائنہ کروانے ڈاکٹر کے پاس پہنچا تو وہاں پر حیران کن بات سامنے آئی کہ شہری اپنے سر میں کئی سال گولی لئے گھوم رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چینی شہری سردرد کونیند کی کمی سمجھ کر گھومتا رہا۔ جب ڈاکٹر کے پاس گیا وہاں حیران کن بات سامنے آئی کہ شہری کے سر میں بائیں والے حصےمیں گولی نما چیز محسوس ہوئی ڈاکٹر نے ٹیسٹ کا کہا تو ٹیسٹ میں مذید انکشاف ہوا کہ شہری جس کو سردرد سمجھتا رہا وہ گولی تھی۔
شہری نے ڈاکٹر سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب میری عمر8 سال تھی۔تب ائیرگن سے وہ اور اس کا بھائی کھیل رہے تھے۔اچانک ائیرگن چل گئی ۔
متاثرہ شخص کا کہنا تھاکہ ائیرگن کےچلنے سے گولی کی تکلیف محسوس نہیں ہوئی ۔ اور آہستہ آہستہ میں اس واقع کو بھول گیا ۔ میں اور میرے بھائی نے گھر والوں سے ڈر کے مارے اس بات کا تذکرہ نہیں کیا۔ میرے بال لمبے تھے اس وجہ سے گھر والوں کو زخم نہیں دکھائی دیا۔ ڈاکٹر نے چینی شہری کی کھوپڑی میں لگی گولی کو نکال دیا
ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ چینی شہری دنیا کا خوش قسمت انسان ہے جو اتنے سال گولی سر میں رہنے کے باوجود زندہ رہا ۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل






