نوشکی اور پنجگور میں سیکورٹی فورسز کا کلین اپ آپریشن 13 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجےمیں 7جوان شہید جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نوشکی اور پنجگور میں سیکورٹی فورسز کا کلین اپ آپریشن 13 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے نتیجےمیں 7جوان شہید جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں ، گزشتہ شب دہشت گردحملےناکام بنانے کےبعد فورسزنےکلین اپ آپریشن شروع کئے۔ سکیورٹی فورسزنےدہشت گردوں کے دونوں حملے ناکام بنائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی اور پنجگور میں کامیاب آپریشن کے بعد سرچ آپریشن بھی کئے، نوشکی آپریشن میں5دہشت گردوں کو ہلاک کیاگیا، پنجگور میں فرار دہشت گردوں کے خاتمےکیلئےآپریشن بدستور جاری ہے، 4 سے 5دہشت گرد اس وقت بھی سکیورٹی فورسز کے گھیرے میں ہیں۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،فورسز نے دہشت گردوں سے ہینڈلرز کے روابط کا ریکارڈ حاصل کر لیا، دہشت گردوں کے ہینڈلرز افغانستان اور بھارت میں موجود ہیں، دہشت گردوں سے جدید ترین امریکی اسلحہ برآمد ہوا جبکہ دہشت گردوں کی جانب سے پہنا گیایونیفارم،شوزامریکی ساختہ ہیں۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- an hour ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago




