Advertisement

آسٹریلیا کے سابق اسپیڈ اسٹار بریٹ لی بھی بابراورشاہین کے مداح نکلے

سابق آسٹریلوی اسپیڈ اسٹاربریٹ لی بھی پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اورشاہین شاہ آفریدی کے کھیل کے مداح ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا کے سابق اسپیڈ اسٹار بریٹ لی بھی بابراورشاہین کے مداح نکلے

ایک انٹرویو کے دوران  بریٹ لی  نے بتایا کہ  میں شاہین شاہ آفریدی کا فین ہوں کیونکہ وہ  ایک شاندار بولر ہیں لمبے قد کے ہیں اور رفتار بھی اچھی ہے۔وکٹ میں ان کو اچھا باؤنس ملتا ہے،وہ اسی وجہ سے ان کو پسند کرتےہیں ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آئی سی سی  پلیئر آف دی ائیر بابر اعظم کے بارے میں گفتگو کرتےہوئے سابق اسپیڈ اسٹار بریٹ لی کاکہنا تھا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک بہت شاندار ہےان کے کور ڈرئیو کو دنیا کے بہترین کور ڈرئیو میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 12 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 12 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 18 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ