اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 افراد انتقال کرگئے جبکہ 6ہزار 377 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 48 ہزار663 ہو چکی ہے جبکہ فعال کیسز کی تعدادایک لاکھ 1ہزار858 ہوگئی ۔
ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29ہزار 420ہوگئی ہے ۔ گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے64ہزار161ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی 9.94فیصد رہی ، جبکہ 1618مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں4 ہزار566 افرادکوروناسےصحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ اب تک 13 لاکھ 17 ہزار 385 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 4 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 4, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 64,121
Positive Cases: 6377
Positivity %: 9.94%
Deaths :48
Patients on Critical Care: 1618
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 21 گھنٹے قبل


