Advertisement
پاکستان

اسلام آباد میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا اور ملزمان فرار ہو گئے ہیں تاہم ان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

اسلام آباد میں تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ ہوئی۔ زخمی ہونے والے شخص اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا اور ملزمان فرار ہو گئے ہیں تاہم ان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 21 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement