بیجنگ: چین، روس صدور ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ یورپی اتحاد نیٹو مشرق کی جانب توسیع کو روکے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 12:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے چین اور روس کے صدور کی ون آن ون ملاقات ہوئی، چین، روس صدور ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یورپی اتحاد نیٹو مشرق کی جانب توسیع کو روکے، بعض ملک، فوجی اور سیاسی اتحاد یکطرفہ فوجی فائدے کے لیے دوسروں کی سلامتی کے درپے ہیں۔
مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیٹو کی مشرق کی جانب توسیع روکی جائے، یورپی اتحاد سرد جنگ کے دور کی ذہنیت ترک کرے، نیٹو دوسرے ملکوں کی خودمختاری، سلامتی اور مفادات کا احترام کرے، یٹو دوسرے ملکوں کی پرامن ترقی کے لیے منصفانہ اور معروضی رویہ اپنائے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 17 منٹ قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 21 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






