Advertisement

'حجاب ہمارا حق'  ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ چل پڑا

بھارت میں طالبات کے حجاب پہننے پرپا بندی عائد ہونے کے بعد ٹوئیٹر پر  ''حجاب ہمارا حق'' ٹرینڈ بن گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
'حجاب ہمارا حق'   ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ چل پڑا

تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر کرناٹک کے ایک کالج کی طرف سے کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے والی طالبات کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد ٹوئٹر پر ’حجاب ہمارا حق ہے‘ ٹرینڈ چل پڑا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حجاب پہن کرکالج آنے والی طالبات کو ہراساں کیے جانے کی مذمت کی جارہی ہے۔

ایک صارف نےٹوئٹر پر لکھا ہے کہ طالبان لڑکیوں کو اسکولوں اور کالجوں میں جانے کی اجازت نہیں دیتے جبکہ ہندوستان میں نسل کشی کرنے والے سر پر اسکارف پہنے مسلم لڑکیوں کو اسکولوں اور کالجوں میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں۔ وہ پڑھی لکھی مسلم خواتین سے خوفزدہ ہیں۔ کئی دوسرے صارفین نے لکھا کہ”آئیے ہم سب اپنی بہنوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 21 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق