Advertisement

پی ایس ایل7:کراچی کنگز میں بڑی تبدیلیاں

محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 11:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل7:کراچی کنگز میں بڑی تبدیلیاں

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 کے گیارویں میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہیں جس کے تحت محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
لاہور قلندر کیساتھ میچ میں  کراچی کنگز کےمحمد الیاس  کندھے کی انجری کا شکار ہونے کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوئے تھے۔انھوں نے اپنے علاج کے بعد  لاہور قلندرز کے حالیہ میچ میں بولنگ کروائی تھی لیکن ایم آر آئی کی رپورٹ میں ان کی انجری کے حوالے سے سنجیدہ علامات سامنے آئی ہیں جس کے بعد ان کو 6 ماہ کیلئے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

یاد رہے عثمان شنواری پی سی بی کے زیرو کھلاڑیوں میں  شامل تھے۔

دوسری جانب فاسٹ باؤلر محمد عامر پی ایس ایل سیون میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے، محمد عامر سائیڈ سٹرین انجری سے چھٹکارا نہیں پاسکے ہیں، طبی ماہرین کی رپورٹ کی روشنی میں فاسٹ باؤلر کو لیگ سے ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک گھنٹہ قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
Advertisement