Advertisement
پاکستان

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کیچ میں کلیئرنس آپریشن، 3 دہشتگردہلاک

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے کیچ کے علاقے بلگاتر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 1:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کیچ میں کلیئرنس آپریشن، 3 دہشتگردہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کیچ میں کلیئرنس آپریشن کیا،  آپریشن کے دوران2انتہائی مطلوب دہشتگردوں سمیت3ہلاک ہوگئے، سکیورٹی فورسز نے کیچ کے علاقے بلگاتر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  مارے جانےو الے2دہشتگرد پنجگور حملے میں مطلوب تھے، مارے جانے والے دہشتگردوں میں کمانڈر سمیر عرف بہار شامل ہیں، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے کو دوران آپریشن گھیرے میں لیا، کمانڈر الطاف عرف لالک اورکمانڈر فیلان بلوچ بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  مارے جانے والے دہشتگرد ہوشاب،پنجگور اوردیگر علاقوں میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 21 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 20 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 4 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • an hour ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق