Advertisement
پاکستان

چمن:لیول کراس لیویز چوکی پر بم دھماکہ، 6 افراد زخمی

چمن میں لیول کراس لیویز چوکی پر بم دھماکے میں لیویز اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 1:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چمن:لیول کراس لیویز چوکی پر بم دھماکہ، 6 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے بم دھماکے کے ذریعے لیویز چوکی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک راہگیر بچے سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ، زخمی افراد میں 2 لیویز اہلکار بھی شامل ہیں ۔

بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • 2 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 18 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 29 منٹ قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 20 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی