آسٹریا بالغ شہریوں کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دینے والا پہلایورپی ملک بن گیا
آسٹریا: ویکسینیشن نہ کرانے والے شہریوں کو 600 یورو جرمانہ کیا جائے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 1:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا بالغ شہریوں کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دینے والا پہلا یورپی ملک بن گیا ہے،ویکسینیشن نہ کرانے والے شہریوں کو 600 یورو جرمانہ کیا جائے گا۔
ویکسینیشن مینڈیٹ پر عمل ہو رہا ہے یا نہیں؟ 15 مارچ سے چیکنگ کا عمل شروع ہوگا، حاملہ خواتین اور ایسے بیمار جن کی صحت کو ویکسینیشن سے خطرہ ہو، مستثنیٰ ہوں گے،حال ہی میں کورونا کا شکار ہونے والے بھی 180 دن کے لیے ویکسینیشن پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطا بق قانون 31 جنوری 2024 تک نافذالعمل ہوگا، ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو سال میں چار بار جرمانہ ہوگا۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 20 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 21 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







