راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے کیچ کے علاقے بلگاتر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کیچ میں کلیئرنس آپریشن کیا، آپریشن کے دوران2انتہائی مطلوب دہشتگردوں سمیت3ہلاک ہوگئے، سکیورٹی فورسز نے کیچ کے علاقے بلگاتر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ مارے جانےو الے2دہشتگرد پنجگور حملے میں مطلوب تھے، مارے جانے والے دہشتگردوں میں کمانڈر سمیر عرف بہار شامل ہیں، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے کو دوران آپریشن گھیرے میں لیا، کمانڈر الطاف عرف لالک اورکمانڈر فیلان بلوچ بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشتگرد ہوشاب،پنجگور اوردیگر علاقوں میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک گھنٹہ قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 3 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 19 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 21 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 28 منٹ قبل


