اسلام آباد: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 3:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بناکر کراچی کنگز کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا۔
پشاور زلمی کی جانب سے شعیب ملک نے 52 رنز بنائے ، حضرت اللہ زازئی 41 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کامران اکمل 21 رنز بنا سکے۔حیدر علی نے 16 رنز بنائے، بین کٹنگ 24 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
کراچی کنگز کی جانب سے عمید آصف نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، عامر یامین ایک وکٹ حاصل کرسکے۔
خیال رہے کہ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 17 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 21 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- ایک گھنٹہ قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






