Advertisement
پاکستان

کورونا کی پانچویں لہر : پاکستان میں مزید 28 اموات ،6 ہزارسے زائد متاثر

اسلام آباد: پاکستان  میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی  ہے ،  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد انتقال کرگئے جبکہ 6ہزار 137 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 1:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا کی پانچویں لہر : پاکستان میں مزید 28 اموات ،6 ہزارسے زائد متاثر

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 54 ہزار800 ہو چکی ہے ۔ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 448 ہوگئی ہے ۔ ملک میں  کورونا فعال  کیسز کی تعداد91ہزار  620 ہے ۔ 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک کے مختلف حصوں میں کیسز اور اموات کی صورتحال درج ذیل ہے:

سندھ 

صوبہ سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار872 ہوگئی ہے جبکہ7 ہزار 878 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔ 

پنجاب

پنجاب میں کورونا کیسزکی تعداد4لاکھ87ہزار407تک پہنچ گئی ،  صوبے میں اب تک  13ہزار 230افرا د انتقال کرچکے ہیں ۔ 

خیبر پختونخوا 

خیبر پختونخوا  میں  کورونا مریضوں کی تعداد2لاکھ 710ہوگئی جبکہ 6 ہزار 037افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

بلوچستان

  بلوچستان میں کورونا کے 34  ہزار711کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ اب تک  368 اموات رپورٹ ہوئیں ۔ 

اسلام آباد

اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار 872 ہو گئی ، وفاقی دارالحکومت میں اموات کی مجموعی تعداد 985 تک جاپہنچی ہے ۔

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں کوروناکیسزکی مجموعی  تعداد40ہزار355 ہے  جبکہ 761 افراد موذی وبا سے انتقال کرچکے ہیں ۔ 

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں کورونا مریضوں کی مجموعی  تعداد 10ہزار 873ہوگئی جبکہ 189 مریض وبا سے چل بسے۔ 

این سی اوسی کے مطابق ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح 9.67 فیصد رہی ، جبکہ 1649مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناکے63 ہزار413 ٹیسٹ کیےگئے ہیں ۔ 

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 18 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 19 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 15 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 14 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 19 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
Advertisement