اسلام آباد: اسلام آباد ، آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 2:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ملک کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ راولپنڈی ، سیالکوٹ ، چنیوٹ، سرگودھا، میانوالی، لیہ، بھکر، کمالیہ اور ملتان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے پشاور، لوئر دیر، دیربالا، شانگلہ اور باجوڑ، مالاکنڈ نوشہرہ، کوہستان ، بٹگرام، تورغر سکردو اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
زلزلے کی شدت سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 جبکہ گہرائی 210 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 13 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 18 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 14 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 17 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 18 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

