Advertisement
پاکستان

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 2:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن ،  2 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بنیاد پر آپریشن کیا ،  فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد  مارے گئے ۔  ایک دہشت گرد کی شناخت عصمت اللہ عرف حافظ کے نام کر لی گئی ہے جبکہ ہلاک دوسرے دہشت گرد کی شناخت کے لیے کارروائی جاری ہے ۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ  و بارود کا بھاری  ذخیرہ  برآمد  کرلیا گیا ۔ دہشت گردوں سے پکڑے گئے اسلحے میں  سب مشین گنیں، دستی بم سمیت دیگر اسلحہ شامل ہیں ۔  مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں، ٹارگٹ کلنگ اوراغوا برائےتاوان میں ملوث تھے۔ 

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 14 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 12 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 17 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 16 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 17 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
Advertisement