راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بنیاد پر آپریشن کیا ، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے ۔ ایک دہشت گرد کی شناخت عصمت اللہ عرف حافظ کے نام کر لی گئی ہے جبکہ ہلاک دوسرے دہشت گرد کی شناخت کے لیے کارروائی جاری ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و بارود کا بھاری ذخیرہ برآمد کرلیا گیا ۔ دہشت گردوں سے پکڑے گئے اسلحے میں سب مشین گنیں، دستی بم سمیت دیگر اسلحہ شامل ہیں ۔ مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں، ٹارگٹ کلنگ اوراغوا برائےتاوان میں ملوث تھے۔

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی
- ایک دن قبل
مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا، ایرانی صدر
- 35 منٹ قبل
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟
- ایک دن قبل

وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے:علی پرویز
- 39 منٹ قبل
فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی
- 6 گھنٹے قبل
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا
- ایک دن قبل

وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے
- 6 گھنٹے قبل
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست
- ایک دن قبل
صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری
- 6 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا
- ایک دن قبل

ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال
- 4 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا
- ایک دن قبل



.webp&w=3840&q=75)




